مرد کو قدر داں ہونا چاہئے۔ بعض گھریلو خواتین کام کاج کے لئے باہر جا سکتی تھیں، بعض اعلیٰ تعلیمات کے لیے باہر جا سکتی تھیں، بعض اعلی تعلیمات سے آراستہ بھی تھیں لیکن انھوں نے کہا کہ ہم اس بچے کی اچھی پرورش کرنا چاہتے ہیں اور اسی لیے ہم نے کام کے لئے باہر نہیں جانا چاہا۔ اس طرح کی خواتین کی قدر دانی ہونی چاہئے۔

امام خامنہ ای

4 جنوری 2012