اگر اسلامی معاشرے میں خواتین کی اسلامی معیارات پر تربیت کی جا سکے، یعنی نسوانی عظمت کی حامل عظیم خواتین کے فاطمی معیار اور زینبی معیار پر خواتین کی تربیت جو دنیا اور تاریخ کو متاثر کر سکتی ہیں، تو عورت اپنے معیاری مقام پر فائز ہو جائے گي۔

امام خامنہ ای

22 اکتوبر 1997