اپنے بچوں کے ساتھ گھل مل کر رہیے۔ شریک زندگي سے مہربانی سے پیش آئیے اور اس سے تعاون کیجیے۔ یہ جو وہ گھریلو امور انجام دیتی ہیں، بچوں کی دیکھ بھال کرتی ہیں اور گھر کے ماحول کو صاف ستھرا بنائے رکھتی ہیں، یہ آپ کی کامیابی کے سب سے بڑے اسباب میں سے ہے۔
امام خامنہ ای
11 جون 2013