امام زمانہ علیہ السلام سے متعلق عقیدہ جس چیز کی نوید دیتا ہے وہ وہی شئے ہے جس کے لئے تمام انبیاء و ‏رسل کو مبعوث کیا گیا۔ یہ نصب العین ہے۔ انسان کو اللہ تعالی کی ودیعت کردہ تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ‏انصاف کی بنیاد پر توحیدی معاشرے کی تشکیل ہے۔

امام خامنہ ای

‌‎2011/07/09