گھرانہ معاشرے کا بنیادی ستون ہے، معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ اسلامی معاشرہ ایک صحیح و سالم اور بانشاط خاندانی ڈھانچے سے بہرہ مند ہوئے بغیر ہرگز ترقی نہیں کر سکتا، خاص طور پر ثقافتی میدانوں میں۔ البتہ غیر ثقافتی میدانوں میں بھی اچھے گھرانوں کے بغیر ترقی ممکن نہیں ہے۔
امام خامنہ ای
4 جنوری 2012