"المراۃ ریحانہ و لیست بقھرمانۃ" (عورت پھول ہے، نوکر نہیں) پیغمبر اکرم نے اپنے اس قول کے ذریعے اس سوچ کو، جس کے تحت سوچا جاتا تھا کہ عورت پر گھر کے اندر کے کام کرنا لازمی ہے، غلط بتا دیا ہے۔ عورت ایک پھول کی طرح ہے جس کی دیکھ بھال کرنا چاہئے۔
امام خامنہ ای
20 ستمبر 2000