بعض غلط مکاتب اور نظریات، جو عورتوں سے مخصوص بھی نہیں ہیں، مرد بھی کبھی کبھی انہی مکاتب کی پیروی کرتے ہیں اور یہ کہنا چاہتے ہیں کہ آئيے اس ترازو (کے پلڑوں) کی چیزیں یعنی مرد اور عورت کے کردار آپس میں بدل دیں۔ اگر ہم یہ کام کردیں تو کیا ہو جائے گا؟ آپ سوائے اس کے کہ ایک بڑی غلطی کریں گے، سوائے اس کے کہ ایک باغ اور گلستاں کو، جو بڑی خوبصورتی سے سجایا گیا تھا، برباد کریں گے، کچھ اور نہیں کریں گے۔
امام خامنہ ای
12 مارچ 2000