ہم انسانوں کی مشکل یہ ہے کہ ہم اپنی خطاؤں کو بھلا دیتے ہیں، اصلاح کے لیے لازم ( امور سے) غفلت (اور بے توجہی ) خود اپنے اندر اصلاح کی طرف سے بے توجہی ہے، اگر یہ غفلتیں ختم ہوجائیں اور اگر یہ عزم و ارادہ وجود میں آجائے تو ہر چیز کی اصلاح ہو جاتی ہے۔ یہی بنیادی کام ہے یعنی تمام کام، اپنی اصلاح کا مقدمہ ہیں، تمام کام اپنے آپ سے خدا کو راضی رکھنے کی تمہید ہیں۔
امام خامنہ ای
30 اکتوبر 2005