انسان کی خلقت اور انسانیت کی طویل تاریخ میں ایک حقیقت پائی جاتی ہے اور وہ یہ ہے کہ حق و باطل کے درمیان لڑائي، ایک دن حق کے حق میں اور باطل کے خلاف ختم ہوگي اور اس دن کے بعد سے انسان کی حقیقی دنیا اور انسان کی مطلوبہ زندگي شروع ہوگي جس میں لڑائي، جنگ کے معنی میں نہیں ہے بلکہ نیکیوں اور بھلائيوں میں ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کے معنی میں ہے۔

امام خامنہ ای

17/8/2008