مہدویت جس چیز کی نوید دیتی ہے وہ ایک توحیدی دنیا ہے جس کی تعمیر عدل کی بنیاد پر اور ان تمام صلاحیتوں سے استفادہ کرتے ہوئے کی گئي ہو جو خداوند عالم نے انسان کے وجود میں رکھی ہیں، حضرت امام مہدی سلام اللہ علیہ و عجل اللہ تعالی فرجہ کے ظہور کا زمانہ ایسا زمانہ ہوگا۔ وہ توحیدی معاشرے کا زمانہ ہے، حقیقی معنی میں عدل و روحانیت کی مکمل اور جامع حکمرانی کا زمانہ ہے۔
امام خامنہ ای
9/7/2011