انسان کے بچے کی تربیت کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ مہرومحبت کے ساتھ ماں کی آغوش میں اس کی پرورش ہو۔ وہ خواتین جو اپنی اولاد کو اس طرح کی الہی نعمت سے محروم رکھتی ہیں، غلطی کا شکار ہیں۔ وہ اولاد کو بھی نقصان میں مبتلا کرتی ہیں، خود بھی نقصان اٹھاتی ہیں اور معاشرے کا بھی نقصان کرتی ہیں۔
امام
خامنہ ای
10 مارچ 1997