امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور کے زمانے میں کسی بھی شکل میں ظلم و ستم نہیں ہوگا، وہ زمانہ کہ جس میں انسان کے افکار اور اس کی عقل کسی بھی زمانے سے زیادہ فعال اور تعمیری ہوگي، وہ زمانہ کہ جس میں قومیں ایک دوسرے سے جنگ نہیں کریں گي، عالمی سطح پر مکمل امن و سلامتی ہوگي۔ اس زمانے کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔
امام خامنہ ای
19/2/1992