اسلامی تمدن، امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور کے زمانے میں مکمل طور پر عملی جامہ پہنے گا۔ ان کے ظہور کے زمانے میں حقیقی اسلامی تمدن اور حقیقی اسلامی دنیا وجود میں آئے گي۔ ظہور کا زمانہ وہ زمانہ ہے جس میں انسانیت، سکون کا سانس لے سکتی ہے، خدا کے راستے پر چل سکتی ہے، عالم فطرت میں اور انسان کے وجود میں پائي جانے والی سبھی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتی ہے۔
امام خامنہ ای
5/10/2000