پیغمبر، لوگوں کے سامنے قرآن کی تلاوت کرتا ہے تاکہ یہ کام ہو سکیں: تزکیہ، کتاب کی تعلیم، حکمت کی تعلیم۔ آپ قاری حضرات وہی پیغمبر کا کام کرتے ہیں۔

امام خامنہ ای

2 مارچ 2025