پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم موت کے آخری لمحوں تک اپنے اس مقام اور عظمت کے ساتھ، عصمت کے اس بلند ترین مرتبے پر فائز ہونے کے باوجود، خدا سے دائمی طور پر مزید قریب ہونے کی کوشش کرتے رہے۔ اس کے ذکر میں زیادہ مشغول رہنے کے لیے جو کوشش وہ کیا کرتے تھے اس میں آخری دم تک رکاوٹ نہیں آئی کیونکہ پیغمبر بھی روز بہ روز کمال و ارتقاء کی طرف گامزن تھے۔
امام خامنہ ای
28 اگست 2006