انسان، مادی مسائل سے مقابلے کے لیے اپنے جسم کو مضبوط بناتا ہے تو ایسے حادثات سے مقابلے کے لیے جو روح انسانی میں اپنا ایک ظرف رکھتے ہیں، انسان کو کیا کرنا چاہیے؟ میرا خیال یہ ہے کہ اس کے لیے انسان کو ایمان کی تقویت کرنی چاہیے۔ انسان کو اپنا ایمان امن و تحفظ عطا کرنے والے اطمینان بخش بنیادی نقطے تک قوی و مضبوط بنانا چاہیے۔ اس طرح کا ایمان، انسان کو زندگی کے کسی بھی مرحلے میں مایوسی کا شکار نہیں ہونے دیتا۔

امام خامنہ ای

26 جولائی 1999