مسئلۂ فلسطین کے نام اور اس کی یاد کو طاق نسیاں کی زینت بنا دینے کی صیہونی حکومت کے حامیوں کی کوششوں کے باوجود اس حکومت کے حکمرانوں کی احمقانہ پالیسی نے ایسی صورتحال پیدا کر دی ہے کہ آج فلسطین کا نام ہمیشہ سے زیادہ درخشاں اور صیہونیوں سے نفرت، ہمیشہ سے زیادہ ہے۔
رہبر انقلاب کے پیغام حج 2025 سے اقتباس