پردے کے لیے عورت کا اہتمام، عورت کا خود اپنے لیے پردے یا حجاب کا اہتمام عورت کی عزت و تکریم ہے اور عورت کا احترام ہے، عورت کے لیے صاف ستھرا ماحول بنانا ہے، مغربی تہذیب میں اسی حرمت کو پامال کردیا گیا ہےاور روز بہ روز اس کی پامالی بڑھتی جا رہی ہے۔ وہ اس کو مختلف نام بھی دیتے جارہے ہیں، اس مسئلے نے سب سے پہلا خراب اثر یہ پیدا کیا ہے کہ خاندان اور گھر کو اجاڑ دیا ہے، گھرانوں کی بنیاد کمزور ہوگئی۔

امام خامنہ ای

1 مئی 2013