شادی کے بارے میں جب جوانوں سے بات کی جاتی ہے تو وہ کہتے ہیں اگر ہم شادی کر لیں تو بعد میں گھر کے لیے کیا کریں گے؟ روزگار کا کیا ہوگا؟ زندگی کے بہت سے مسائل میں ہم دیکھتے ہیں کہ جوانوں میں آمادگی بھی پائی جاتی ہے، وہ بالکل ٹھیک بھی ہیں، مسائل کو سمجھتے بھی ہیں، بس بات اتنی سی ہے کہ شادی، ایک بڑی ذمہ داری قبول کرنے کے معنی میں ہے جسے کچھ جوان قبول نہیں کرنا چاہتے۔ ذمہ داری سے گریز کا یہ احساس اس کام کے انجام پانے میں رکاوٹ بن جاتا ہے۔

امام خامنہ ای

18 ستمبر 2000