حزب اللہ اور مزاحمتی فورسز کے وجود کی برکت سے لبنان ایک آئيڈیل سرزمین میں تبدیل ہو گیا ہے اور اس پورے خطے پر اس کا اثر ہے۔ یہ آپ (حزب اللہ اور مزاحمتی فورسز) کے شہیدوں کے خون کی برکت کی وجہ سے ہے۔
امام خامنہ ای
26 مئی 2016