ان حادثوں سے دشمن جس نتیجہ پر پہنچا وہ یہ ہے کہ ایران کو جنگ سے، فوجی حملے سے نہیں جھکایا جا سکتا۔ نظام اور ملک کی حفاظت اور دشمن کے مقابلے میں استقامت کے تعلق سے آج عوام میں اتحاد ہے۔ یہ اتحاد ان کے حملے کو روکنے والا ہے۔ وہ اسے ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اس طرف سے ہوشیار رہیئے۔