بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے فوجیوں نے 29 جنوری 2024 کو غزہ کے تل الہوا محلے میں ایک گاڑی پر، جس میں چھے سالہ فلسطینی بچی ہند رجب موجود تھی، 335 گولیاں ماریں  اور اسے قتل کر دیا۔

تاریخ میں بے مثال

جو جرائم آج صیہونی حکام انجام دے رہے ہیں، میرے خیال میں تاریخ میں ان کی کوئی مثال نہیں ملتی۔

امام خامنہ ای

24 اگست 2025