اس فتنے کی خصوصیت یہ تھی کہ خود امریکی صدر نے، اس نے بذات خود، اس فتنے میں مداخلت کی، بات کی، بیان دیا، دھمکی دی۔ فتنہ پھیلانے والوں کو ترغیب دلائی۔