سید حسن نصر اللہ چلے گئے لیکن جو سرمایہ انھوں نے پیدا کیا تھا وہ باقی ہے۔ حزب اللہ لبنان کی داستان ایک زندہ داستان ہے ... یہ لبنان اور غیر لبنان سب کے لیے ایک قیمتی سرمایہ ہے۔

امام خامنہ ای

23 ستمبر 2025