یہ روحانی منزلت، یہ وسیع میدان اور یہ اونچی چوٹی کائنات کی تمام خواتین کے سامنے ہے۔ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اس عظیم چوٹی کی بلندی پر کھڑی ہیں اور دنیا کی تمام خواتین کو اسے سر کرنے کی دعوت دے رہی ہیں۔

امام خمینی

16 جنوری 1990