ملک کے مختلف علاقوں کی ہزاروں خواتین اور لڑکیوں نے بدھ 3 دسمبر 2025 کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔