انتظار فرج کا مطلب اس صورتحال کو مسترد کردینا اور نہ ماننا ہے جو انسانوں کی جہالت کی وجہ سے، بشری اغراض کے زیر اثر انسانی زندگی پر مسلط ہو گئی ہے۔