اگر ہم شہداء کے کام کی عظمت کو صرف جذبات میں اٹھائے گئے قدم تک محدود کر دیں تو ہم نے ظلم کیا ہے۔

امام خامنہ ای

 16دسمبر 2025

صوبہ البرز کے شہیدوں پر سیمینار  کے منتظمین سے ملاقات