دیکھیے! رہبر انقلاب کی سب سے بڑی ترجیح عوام کی معیشت ہے، یعنی ان کی بھی سب سے اہم فکر عوام کی معیشت سے متعلق ہے۔