یوم بعثت الوہی فطرت کی جانب رجوع کا دن ہے۔ انسان کی الوہی فطرت، حق کی طرفداری، عدل و انصاف کی حمایت، مظلومین کے حق کے لیے جدوجہد میں تعاون ہے۔ یہ ہے حقیقی انسانی فطرت۔
امام خامنہ ای
5 مئی 2016