رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 28 فروری 2024 کو حق رائے دہی استعمال کرنے کے قانونی سن کو پہنچنے والے نوجوانوں اور شہدا کے اہل خانہ کی ایک بڑی تعداد سے خطاب کرتے ہوئے انتخابات کی اہمیت اور موزوں ترین امیدوار کی خصوصیات بیان کی۔ آپ نے اس خطاب میں جنگ غزہ کے تعلق سے چند اہم نکات پیش کئے۔
خطاب حسب ذیل ہے:
اس یوم ولادت اور اس عظیم ذکر سے ہمیں سبق ملنا چاہیے۔ مہر آمیز جذبات بہت اچھے ہیں اور انسانوں کے لئے بہت سے اچھے اعمال کے محرک ہیں، دنیا کے اس عظیم نجات دہندہ پر ایمان اور دلی عقیدہ، بہت سی معنوی، روحانی اور سماجی بیماریوں اور آلام کے لیے شفا ہے لیکن ان سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہمیں اس عظیم یاد سے، اس بڑے واقعے سے سبق حاصل کرنا چاہیے۔
کتابچے کے مطالعے کے لئے پی ڈی ایف فایل ڈاؤنلوڈ کیجئے :
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 16 جنوری 2024 کو ملک کے ائمہ جمعہ سے خطاب میں امام جمعہ کی اہمیت اور ذمہ داریوں کے بارے میں گفتگو کی۔ آپ نے جنگ غزہ کے بارے میں کچھ نکات بیان کئے۔ (1)
خطاب حسب ذیل ہے:
صوبۂ خوزستان اور صوبۂ کرمان کے ہزاروں لوگوں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات بروز سنیچر 23 دسمبر کو انجام پائي۔ اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے ان دونوں صوبوں کی کچھ نمایاں خصوصیات کا ذکر کیا۔ انھوں نے اسی طرح ایک بار پھر فلسطین کے تازہ حالات کے تناظر میں زور دے کر کہا کہ حتمی فتح یقینی طور پر حق کے محاذ کی ہی ہوگي۔
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب حسب ذیل ہے: