تبریز کے عوام کے 29 بہمن 1356 ہجری شمسی مطابق 18 فروری 1978 کے قیام کی برسی پر صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام نے ہزاروں کی تعداد میں تہران کے حسینیہ امام خمینی میں 17 فروری 2025 کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے اس قیام کے پس منظر میں گفتگو کی اور ساتھ ہی حالات حاضرہ کا جائزہ لیا۔ (1)
خطاب حسب ذیل ہے:
اپنے جوانوں، اپنے سائنسدانوں، اپنے ٹیکنالوجی کے ماہرین کی کوششوں کی برکت سے، آج ہارڈ ڈیفنس کے لحاظ سے، دشمن کے ہارڈ وئير خطروں سے نمٹنے کے لحاظ سے ہمیں کوئی تشویش اور مشکل نہیں ہے۔
اسلامی انقلاب اپنی ایک مستقل پہچان بنانے میں کامیاب رہا ہے، ایک بڑے اور امید بخش مرکز کی حیثیت سے خطے کی اقوام بلکہ خطے سے باہر کی بعض اقوام تک کے لیے اپنا وجود قائم رکھنے میں کامیاب رہا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر 17 فروری 2025 کو تبریز کے عوام کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی برسی کی مناسبت سے اس شہر کے ہزاروں لوگوں سے ملاقات کی۔ انھوں نے اس ملاقات میں اپنے خطاب کے دوران تبریز کے آج کے جوانوں کے ایمان اور جذبے کو، 18 فروری 1978 کا قیام رقم کرنے والوں کا ورثہ قرار دیا۔
تبریز کے عوام کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی برسی کی مناسبت سے صوبۂ مشرقی آذربائيجان کے ہزاروں لوگوں نے پیر 17 فروری 2025 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
فتح کی اہم شرط یہ ہے کہ ہم دشمن اور اس کی توانائیوں سے واقف ہوں لیکن اس سے ڈریں نہیں! اگر آپ ڈرے تو ہار گیے۔ دشمن کی دھمکیوں، چیخ پکار اور دباؤ سے ڈرنا نہیں چاہئے۔
امام خامنہ ای
18 فروری 2024
11 فروری کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے جلوسوں میں بھرپور شرکت پر ملت ایران کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ عوام نے اپنے جوش اور گرمی حیات کا مظاہرہ کیا۔ جو ملت ایران کی پژمردگی کی آس میں تھے مبہوت رہ گئے۔
امام خامنہ ای
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اہل تبریز کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی سالگرہ پر مشرقی آذربائیجان صوبے سے آنے والے ہزاروں لوگوں سے حسینیہ امام خمینی میں خطاب کیا۔ 18 فروری 2024 کو اپنے اس خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے تاریخی قیام کے بارے میں بات کی۔ آپ نے اسلامی انقلاب کے ثمرات کو بیان کیا اور 1 مارچ 2024 کو پارلیمانی اور ماہرین اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں ہدایات دیں۔ (1)
خطاب حسب ذیل ہے:
تبریز کے عوام کے 18 فروری 1978 کے تاریخی قیام کی سالگرہ کی مناسبت سے صوبۂ مشرقی آذربائيجان کے ہزاروں لوگوں نے اتوار 18 فروری 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
رہبر انقلاب اسلامی نے منگل کی صبح ایران کے صوبے آذربائیجان سے آنے والے ہزاروں افراد کو خطاب کیا۔ یہ خطاب اٹھارہ فروری ۱۹۷۸ کو صوبۂ مشرقی آذربائیجان کے شہر تبریز میں ہونے والے تاریخی قیام کی بیالیسیں سالگرہ کی مناسبت سے انجام پایا۔