"ہم منتظر ہیں" کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں یہ امید ہے کہ کوشش، جدوجہد اور مجاہدت سے یہ دنیا، جو شیطانوں اور خدا کے دشمنوں کے ذریعے ظلم و ستم، ستمگری، کمزوروں پر ظلم اور ظالموں اور منہ زوروں کی حکمرانی کی ذلت سے بھری ہوئي ہے، ہماری مسلسل جدوجہد اور سرگرمیوں سے ایک دن ایک ایسی دنیا میں تبدیل ہو جائے گی جس میں انسانیت اور انسانی اقدار قابل احترام ہوں گے اور ظالم، ستمگر، جابر اور انسانوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے والے کو اپنی نفسانی خواہش پر عمل کرنے کی نہ تو جگہ ملے گي اور نہ ہی موقع۔

امام خامنہ ای

2/3/1991