مہدی موعود کا یوم ولادت (ہماری روحیں ان کے قدم پاک پر قربان جائیں) حقیقت یہ ہے کہ دنیا کے تمام حریت نواز پاکیزہ انسانوں کی عید کا دن ہے، صرف وہ لوگ ممکن ہے اس دن خوشی اور شادمانی کا احساس نہ کریں جو یا تو ظلم کے ستونوں کا حصہ ہیں یا دنیا کے طاغوتوں اور ستمگروں کے پیرووں کا حصہ ہیں ورنہ کون حریت نواز انسان ہے جو عدل و انصاف کے فروغ، عدل کا پرچم لہرانے ار پوری دنیا سے ظلم کا خاتمہ ہوجانے سے خوش نہ ہو اور اس کی آرزو نہ کرتا ہو۔

امام خامنہ ای

۲۳/ مئی / ۱۹۹۹