یہ مقدمات جب تیار ہوجائیں گے اس وقت کہ جب پتہ چل جائے گا کہ عالمی استکبار کی مادی قوتوں کے مقابل اس طرح کی راہ ہموار ہے کہ افراد بشر اپنی حق بات پر ثابت قدم رہ سکتے ہیں، وہی دن وہ دن ہے کہ جب عالم بشریت کو نجات دینے والا پروردگار کے فضل سے ظہور کرے گا اور اس کا پیغام آمادہ و تیار ہوگا اور ان تمام دلوں کے سامنے سے ستمگر طاقتیں اور قوت و دولت پر بھروسہ کرنے والی منہ زور قوتیں حقیقت کو اس طرح کہ جیسے اس سے قبل وہ ہمیشہ کرتی رہی ہیں، طاقت و دولت کے بل بوتے پر، چھپانے یا پیچھے ڈھکیل دینے کی جرات نہیں کرسکیں گی۔

امام خامنہ ای

24/ نومبر/ 1999