زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
حج ساری انسانیت کو معنوی رفعت سے ہمکنار کر سکتا ہے

حج ساری انسانیت کو معنوی رفعت سے ہمکنار کر سکتا ہے

حج کا نظام انسانی سماج کے ارتقاء اور سارے انسانوں کی صحت و سلامتی میں مددگار بن سکتا ہے۔ حج ساری انسانیت کو معنوی رفعت اور روحانی و اخلاقی ارتقاء سے ہمکنار کر سکتا ہے اور یہ دور حاضر کے انسان کی حیاتی ضرورت ہے۔  امام خامنہ ای 25 جون 2023 ...
ایران میں منائے جانے والے عدلیہ کے ہفتے کی مناسبت سے اس شعبے کے سربراہ اور عہدیداروں نے رہبر انقلاب اسلامی ‏سے ملاقات کی

ایران میں منائے جانے والے عدلیہ کے ہفتے کی مناسبت سے اس شعبے کے سربراہ اور عہدیداروں نے رہبر انقلاب اسلامی ‏سے ملاقات کی

  آيت اللہ بہشتی اور امام خمینی کے 72 ساتھیوں کی شہادت کی برسی کے موقع پر عدلیہ کے سربراہ، عہدیداروں اور بعض کارکنوں نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
خوش قسمت جوڑا جس کا نکاح رہبر انقلاب نے پڑھا

خوش قسمت جوڑا جس کا نکاح رہبر انقلاب نے پڑھا

ان شاء اللہ آپ کی زندگي شیریں رہے، میل محبت سے رہیں، تمام امور میں ایک دوسرے کا ساتھ دیں۔ ایک دوسرے کے ساتھ پیار، اپنائیت اور صدق دلی سے پیش آئیں۔ امام خامنہ ای
یا رسول اللہ! کیا اس سے بھی بڑا کوئي جہاد ہے؟

یا رسول اللہ! کیا اس سے بھی بڑا کوئي جہاد ہے؟

میں نے شہید کی ماؤں کی زیارت کی ہے جنھوں نے اپنے بیٹے کو اپنے ‏ہاتھوں سے دفن کیا تھا، اپنے ہاتھوں سے کفن پہنایا تھا، کیا یہ معمولی بات ہے؟ امام خامنہ ای
امام باقر علیہ السلام کا علمی شہرہ جو گوشے گوشے تک پہنچا

امام باقر علیہ السلام کا علمی شہرہ جو گوشے گوشے تک پہنچا

ابن عباس کے شاگرد عکرمہ جیسا مشہور شخص جب امام محمد باقر کی خدمت میں پہنچتا ہے، تاکہ ان سے کوئي حدیث سنے یا شاید ان کا امتحان لے سکے، تو اس کے ہاتھ پیر کانپنے لگتے ہیں اور وہ امام کی آغوش میں گر پڑتا ہے۔ امام خامنہ ای
شہدا ملک کے ہیرو ہیں

شہدا ملک کے ہیرو ہیں

شہدا کے معزز اہل خانہ سے رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب: سارے شہدا نمونہ عمل ہیں۔ ہمارے نوجوان کو آئیڈیل کی ضرورت ہے۔ یہ شہدا ہمارے ملک اور ہمارے نوجوانوں کے زندہ آئیڈیل شمار ہوتے ہیں۔ ان کا ذکر قائم رہنا چاہئے۔
شہیدوں نے ملک کی قسمت بدل دی

شہیدوں نے ملک کی قسمت بدل دی

تاریخ ایران کے بڑے حساس موڑ پر شہیدوں نے تقدیر بدل دی۔ اسلامی انقلاب آ گيا کہ ملک کو جو دینی و سیاسی انحطاط کی ‏سمت جا رہا تھا بچا لے اور اس نے بچا بھی لیا۔ پھر صدام نے حملہ کر دیا۔ تب بھی شہدا ہی تھے جنہوں نے آٹھ سال مزاحمت ‏کی۔ ‏امام خامنہ ای 25 جون 2023‏
شہداء کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات

شہداء کے اہل خانہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات

  رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہداء کے والدین اور اہل خانہ سے ملاقات میں، شہیدوں کو ملک کی تاریخ کے برتر ہیرو قرار دیا۔
سرزمین فلسطین کا سارے مسلمانوں سے تعلق ہے

سرزمین فلسطین کا سارے مسلمانوں سے تعلق ہے

تحریک حماس فلسطین کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی: فلسطین کے حالات دو تین سال قبل کی نسبت آج واضح طور پر بدل چکے ہیں۔ آج نوجوان خود بخود میدان میں اترے ہیں اور ان کا تکیہ اسلام پر ہے۔
اسلامی جمہوریہ کی طرف سے فلسطین کی حمایت کی بنیاد شریعت ہے ٹیکٹک اور ڈپلومیسی نہیں

اسلامی جمہوریہ کی طرف سے فلسطین کی حمایت کی بنیاد شریعت ہے ٹیکٹک اور ڈپلومیسی نہیں

امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اسلامی تحریک کے آغاز کے وقت ہی قلبی ایمان و اعتقاد کی بنیاد پر فلسطین کی حمایت کی اور اسلامی جمہوریہ کی طرف سے اس حمایت کی بنیاد اسلامی فقہ و شریعت ہے ٹیکٹک اور ڈپلومیسی نہیں۔ امام خامنہ ای 21 جون 2023