زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
صیہونی دشمن کو گھٹنوں پر لانے کا کلیدی راستہ

صیہونی دشمن کو گھٹنوں پر لانے کا کلیدی راستہ

غرب اردن میں مزاحمتی تنظیموں کی روز افزوں قوت صیہونی دشمن کو گھٹنوں پر لانے کا کلیدی راستہ ہے جس پر آگے بڑھنے کا عمل جاری رہنا چاہئے۔ امام خامنہ ای
رہبر انقلاب اسلامی سے فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سربراہ کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی سے فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سربراہ کی ملاقات

فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سربراہ اور دیگر عہدیداروں نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
ایٹمی تنازعے کے دوران پتہ چلا کہ کون قابل اعتماد ہے اور کون نہیں؟

ایٹمی تنازعے کے دوران پتہ چلا کہ کون قابل اعتماد ہے اور کون نہیں؟

اس بیس سالہ تنازعے کا ایک نتیجہ یہ بھی ہے کہ ہمیں پتہ چل گيا کہ ان کے وعدوں پر اور ان کی باتوں پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔ ہم ان بیس برسوں میں سمجھ گئے کہ کون سے لوگ بھروسے کے لائق ہیں اور کن لوگوں پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔ امام خامنہ ای
بیجا مطالبات ہرگز نہ مانئے

بیجا مطالبات ہرگز نہ مانئے

وہ چیز جو وہ لوگ منہ زوری سے طلب کر رہے ہیں، اس کے دباؤ میں نہ آئيے اور اسے تسلیم نہ کیجیے۔ کبھی وہ کچھ دعوے کرتے ہیں جو حقیقت کے برخلاف ہیں، آپ ان دعووں کو تسلیم نہ کیجیے امام خامنہ ای
معاہدہ ہو لیکن ایٹمی انفراسٹرکچر کو ہاتھ نہ لگایا جائے

معاہدہ ہو لیکن ایٹمی انفراسٹرکچر کو ہاتھ نہ لگایا جائے

ممکن ہے کہ آپ کسی معاملے میں کچھ معاہدے کرنا چاہیں، کوئي قباحت نہیں ہے، سمجھوتہ کیجیے لیکن ان انفراسٹرکچرز کو ہاتھ نہ لگایا جائے، یہ دوسروں کی عرق ریزیوں کا نتیجہ ہیں۔ ‏  امام خامنہ ای
ایٹمی سائنسدانوں اور عہدیداروں سے پالیسی خطاب پر ایک نظر

ایٹمی سائنسدانوں اور عہدیداروں سے پالیسی خطاب پر ایک نظر

نیوکلیئر مصنوعات  اور سروسز کا کمرشیلائیزیشن ہونا چاہئے ہماری ان کامیابیوں کا دنیا میں اچھا مارکٹ موجود ہے۔ ملکی معیشت کے لئے اسے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ‏  امام خامنہ ای
ایٹمی ترقی مختلف میدانوں میں سائنسی پیشرفت کی کنجی

ایٹمی ترقی مختلف میدانوں میں سائنسی پیشرفت کی کنجی

‏ہم اپنے بنیادی اسلامی اصولوں کی وجہ سے ان ہتھیاروں کی طرف نہیں جانا چاہتے ورنہ اگر یہ ‏بات نہ ہوتی اور ہم اس طرف جانا چاہتے تو یہ لوگ روک نہیں سکتے تھے، جس طرح وہ ہماری ‏ایٹمی پیشرفتوں کو نہ تو روک پائے ہیں اور نہ ہی روک پائیں گے۔ امام خامنہ ای
رہبر انقلاب اسلامی نے ایٹمی صنعت کے میدان کی اہم ایجادات و مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا

رہبر انقلاب اسلامی نے ایٹمی صنعت کے میدان کی اہم ایجادات و مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتوار 11 جون 2023 کو ایران کی ایٹمی صنعت کے میدان کی اہم مصنوعات ‏و ایجادات کی نمائش کا معائنہ کیا۔ یہ نمائش حسینیہ امام خمینی میں لگائی گئی۔ ‏ ...
ملک کے ایٹمی سائنسدانوں، ماہرین اور عہدیداران کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

ملک کے ایٹمی سائنسدانوں، ماہرین اور عہدیداران کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

ملک کی ایٹمی صنعت کے کچھ سائنسدانوں، ماہرین اور عہدیداران نے اتوار کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب ‏اسلامی سے ملاقات کی۔ ...
امام خمینی کا ایمان اور ان کی امید

امام خمینی کا ایمان اور ان کی امید

جس چیز نے امام خمینی کو ملک کی سطح پر، امت کی سطح پر اور عالمی سطح پر، رہتی دنیا تک کے لیے یہ عظیم تبدیلیاں لانے کی قوت دی، وہ ان کا 'ایمان' اور ان کی 'امید' ہے۔ امام خامنہ ای