زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
حج کے بے شمار حیرت انگیز فائدے

حج کے بے شمار حیرت انگیز فائدے

خدا وہ دن کبھی نہ لائے، کہ کوئي عازم حج نہیں ہے، تو آپ پر واجب ہے کہ حج کے لئے جائيں چاہے اس سے پہلے دس بار حج کر چکے ہوں۔ اس گھر، اس اصلی مرکز اور اس بنیادی مرکز کو کبھی بھی خالی نہیں رہنا چاہئے۔ «قیامًا لِلنّاس»۔ یہ تعبیر بہت اہم ہے۔ امام خامنہ ای  ‏
خارجہ پالیسی پر وقار ہو خوشامدانہ نہیں

خارجہ پالیسی پر وقار ہو خوشامدانہ نہیں

عزت یعنی دوسروں کے اشاروں اور بیانوں سے آس لگانے کی نفی۔ فلاں ملک کی فلاں بڑی اور پرانی سیاسی شخصیت نے یہ بیان دے دیا، ایسی رائے دی۔ فلاں نے ایسا کہہ دیا۔ عزت یعنی ہم ان چیزوں کے آسرے پر نہ رہیں، ہمارا تکیہ اپنے اصولوں پر ہو۔ امام خامنہ ای  ‏
ہم اپنی ثقافت کے مطابق بچوں کی کتابیں تیار کریں

ہم اپنی ثقافت کے مطابق بچوں کی کتابیں تیار کریں

میری تاکید ہے کہ مختلف عمر کے بچوں کے لئے جہاں تک ممکن ہو کتابیں تیار کریں ‏اور اس سلسلے میں ہمیں اغیار کی کتابوں سے بے نیاز کریں۔ تاکہ ہم ان شاء اللہ اپنی ‏ثقافت، اپنی جہت اور اپنے اہداف کے ساتھ کتابیں اپنے بچوں کو دے سکیں۔ امام خامنہ ای  ‏
حج نہ ہو تو امت اسلامیہ کا شیرازہ بکھر جائے

حج نہ ہو تو امت اسلامیہ کا شیرازہ بکھر جائے

قرآن میں حج کے بارے میں متعدد آیات موجود ہیں۔ ایک سورہ مائدہ کی آیت ہے جس میں خدا فرماتا ہے: جَعَلَ اللهُ الکَعبَةَ البَیتَ الحَرامَ قیامًا لِلنّاس،(مائدہ 97) خدا نے خانہ کعبہ کو معاشرے کے دوام  اور استحکام کا سرچشمہ قرار دیا ہے یہ بہت اہم بات ہے؛ «قیامًا لِلنّاس» یعنی اگر حج کا وجود نہ ہو اور ...
حج کا ایک ہدف ہے، وہ ہدف کیا ہے؟

حج کا ایک ہدف ہے، وہ ہدف کیا ہے؟

وہ ہدف مسلم امہ کا اتحاد ہے۔ کس کے مقابلے میں؟ کفر کے مقابلے میں، ظلم کے مقابلے میں، استکبار کے مقابلے میں، انسانی و غیر انسانی بتوں کے مقابلے میں۔ ان تمام چیزوں کے مقابلے میں جنہیں ختم کرنے کے لئے اسلام آیا۔ ‏ امام خامنہ ای
ملک کی ثقافت کی تعمیر میں کتاب کی اہمیت

ملک کی ثقافت کی تعمیر میں کتاب کی اہمیت

ملک کی ثقافت اور کلچر بنانے کے لئے ہمیشہ کتاب کی ضرورت ‏ہوتی ہے۔ اگرچہ آج دیگر بہت سے وسائل بھی وجود میں آ گئے ہیں، جیسے سوشل میڈیا ‏وغیرہ ہے لیکن کتاب اب بھی اپنی جگہ بہت اہم اور بہت اعلی درجہ رکھتی ہے۔  ‏ امام خامنہ ای
مکمل آسودگی کا ساحل

مکمل آسودگی کا ساحل

زوجہ کے رول میں عورت سب سے پہلے تو سکون و آسودگی کا مظہر ہے۔ وَ جَعَلَ مِنها زَوجَها لِیَسکُنَ اِلَیها (اور اس ( کی ‏جنس) سے اس کا جوڑا قرار دیا تاکہ (اس کی رفاقت میں) سکون حاصل کرے۔ اعراف ‏‎189‎‏) کیونکہ زندگی میں تلاطم پیش آتا ‏ہے۔ مرد زندگی کے سمندر میں کاموں اور تلاطم سے روبرو ہوتا ہے۔ جب گھر آت...
تہران میں چونتیسویں بک فیئر میں آیت اللہ خامنہ ای کے ساتھ کچھ لمحات

تہران میں چونتیسویں بک فیئر میں آیت اللہ خامنہ ای کے ساتھ کچھ لمحات

آج میں میڈیا اور آرٹ کے میدان میں کام کرنے والوں کو بھی کتاب کے مطالعے کی سفارش کرنا چاہتا ہوں۔ امام خامنہ ای