زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
100 سیکنڈ پلس: ایک نکتہ اور اس کی تشریح،  اسی لئے اپنے موقف سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹتا ایران

100 سیکنڈ پلس: ایک نکتہ اور اس کی تشریح، اسی لئے اپنے موقف سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹتا ایران

جو ممالک ایران سے روابط رکھنا چاہتے ہیں انھیں یاد رکھنا ہوگا کہ اگر روابط میں استکباری انداز پیدا ہوا تو ملت ایران جوابی اقدام ضرور کرے گی۔
 انگوٹھی کا تحفہ

انگوٹھی کا تحفہ

شہید کی بہن: آغا جان! ہمیں انگوٹھی خریدنے کا موقع نہیں ملا، براہ کرم مجھے اور میرے شوہر کو ایک ایک انگوٹھی عطا کیجیے۔ امام خامنہ ای
فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات

فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی رہبر انقلاب سے ملاقات

فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
دعا ہے کہ نوجوان جوڑے شیریں زندگی بسر کریں

دعا ہے کہ نوجوان جوڑے شیریں زندگی بسر کریں

دعا کرتا ہوں کہ نوجوان جوڑے شیریں زندگی بسر کریں۔ آپس میں میل محبت سے رہیں، پاکیزگی و صداقت کا ماحول رہے تاکہ زندگی حلاوتوں سے معمور ہو۔ امام خامنہ ای 20 جون 2023     ...
نورانی ماحول میں شہید کی بہن کا عقد رہبر انقلاب نے پڑھا

نورانی ماحول میں شہید کی بہن کا عقد رہبر انقلاب نے پڑھا

شام کے علاقے خان طومان میں شہید ہونے والے پاسبان حرم مجید قربان خانی کی بہن کا عقد رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے پڑھا۔
نیوکلیئر ایران کی اسٹریٹیجی

نیوکلیئر ایران کی اسٹریٹیجی

ایٹمی ‏ایجنسی کے ساتھ تعاون جاری رکھیں، لیکن سیف گارڈ کے قوا‏عد و ضوابط کے دائرے میں۔ بعض اوقات حقیقت کے منافی دعوے کئے جاتے ہیں اور زور زبردستی کے مطالبات پیش ‏کئے جاتے ہیں، اس کو خاطر میں نہ لائیں۔ امام خامنہ ای
شیعوں کا محکم نیٹ ورک امام محمد تقی علیہ السلام کی کاوش

شیعوں کا محکم نیٹ ورک امام محمد تقی علیہ السلام کی کاوش

کسی بھی دور میں عالم اسلام کی سطح پر شیعوں کا آپسی رابطہ اور نیٹ ورک کا پھیلاؤ ایسا نہیں تھا جیسا امام محمد تقی، امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہم السلام کے زمانے میں وجود میں آیا۔ یعنی ان دونوں اماموں کے سامرا میں محصور ہونے اور ان سے قبل امام محمد تقی اور ایک الگ انداز سے امام رضا علیہ السلام ...
ایران ازبکستان کو بآسانی آزاد پانیوں سے جوڑ سکتا ہے

ایران ازبکستان کو بآسانی آزاد پانیوں سے جوڑ سکتا ہے

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ ایک طولانی وقفے کے بعد ایران اور ازبکستان کے رشتوں کو نئی زندگی ملنے پر خوشی ہے۔ افسوس کہ برسوں تک ایران اور ازبکستان کے روابط بہت محدود رہے، امید کرتے ہیں کہ یہ سفر اور تہران میں ہونے والے مذاکرات دونوں ملکوں کے روابط کے بہتر مستقبل کا سر آغاز بنیں گے۔ امام خامنہ ای
ازبکستان کے صدر شوکت میر ضیایف اور انکے ہمراہ آئے وفد کی رہبر انقلاب سے ملاقات

ازبکستان کے صدر شوکت میر ضیایف اور انکے ہمراہ آئے وفد کی رہبر انقلاب سے ملاقات

ازبکستان کے صدر شوکت میر ضیایف اور ان کے ہمراہ آئے ہوئے وفد نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
مسلّمہ حق

مسلّمہ حق

عوام کی زندگي کے ہر شعبے میں اس صنعت میں مفید اور مؤثر موجودگي کی صلاحیت ہونی چاہیے۔  عوام کو اس صنعت کی قدر و اہمیت معلوم ہونی چاہیے۔ یہ بات جو وہ کہتے تھے کہ ہمارا مسلمہ حق ہے، انھیں واقعی معلوم ہونا چاہیے کہ ان کا مسلمہ حق ہے۔ امام خامنہ ای