زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
مخاصمت کی آخری سانسیں

مخاصمت کی آخری سانسیں

آج دشمن اسلامی جمہوریہ اور امت اسلامیہ کے خلاف جو کچھ کر رہا ہے وہ اس کی دشمنی کی آخری سانسیں ہیں۔ 15 اپریل 2019‏ امام خامنہ ای
احمقوں نے ایرانی قوم کو پھر نہیں پہچانا

احمقوں نے ایرانی قوم کو پھر نہیں پہچانا

انھوں نے ایسی پلاننگ کی تھی کہ سوچ رہے تھے کہ اسلامی جمہوریہ کا کام تمام ہو گیا، سوچ رہے تھے کہ اب ایرانی قوم کو اپنا مطیع بنالیں گے۔ احمقوں نے پھر غلطی کر دی! وہ پھر ایرانی قوم کو سمجھ نہ سکے۔ امام خامنہ ای
وہ تبدیلی جو امام خمینی نے پیدا کی؛ دنیا

وہ تبدیلی جو امام خمینی نے پیدا کی؛ دنیا

امام خمینی نے روحانیت کی فضا اور روحانیت کی طرف توجہ کو دنیا میں زندہ کر دیا، یہاں تک کہ غیر مسلم ممالک میں بھی۔ مادہ پرستی اور روحانیت مخالف پالیسیوں کے پیروں تلے کچل کر روحانیت کا خاتمہ ہو چکا تھا۔ امام خمینی کی تحریک نے دنیا میں روحانیت کے رنگ کو پھر سے نکھارا۔ امام خامنہ ای
امام خمینی کی سب سے بڑی طاقت، امید اور ایمان

امام خمینی کی سب سے بڑی طاقت، امید اور ایمان

امام خمینی نے تین بڑے، عظیم اور تاریخی کام کیے۔ ایران کی سطح پر اسلامی انقلاب کو وجود عطا کیا، امت مسلمہ کی سطح پر اسلامی بیداری کی تحریک شروع کی اور عالمی ‏سطح پر روحانیت کے ماحول کو دنیا میں زندہ کیا۔ امام خامنہ ای
وہ تبدیلی جو امام خمینی نے پیدا کی ؛امت مسلمہ

وہ تبدیلی جو امام خمینی نے پیدا کی ؛امت مسلمہ

فلسطین کا مسئلہ، صیہونیوں اور ان کے پشت پناہوں کی اس خام خیالی کے بعد کہ یہ مسئلہ ختم ہو چکا تھا اور فلسطین کا مسئلہ آئندہ کبھی اٹھنے والا نہیں تھا، امام خمینی کی تحریک اور امت مسلمہ کی سطح پر ان کی لائی تبدیلیوں کی وجہ سے عالم اسلام کے سب سے اہم مسئلے میں بدل گيا۔ امام خامنہ ای
اسلامی جمہوریہ کی روح ہیں، انقلاب کی روح

اسلامی جمہوریہ کی روح ہیں، انقلاب کی روح

امام خمینی اسلامی جمہوریہ کی روح ہیں، امام خمینی اس انقلاب کی روح ہیں، امام کا ذکر پھیکا نہ پڑنے پائے  امام خامنہ ای       4 جون 2022
وہ تبدیلی جو امام خمینی نے پیدا کی؛ ایران

وہ تبدیلی جو امام خمینی نے پیدا کی؛ ایران

اس انقلاب نے اغیار کی دست نگر قوم کو، سب کچھ کرنے پر ‏قادر طاقت میں بدل دیا۔ یہ سب اس عظیم انقلاب کے معجزے ہیں، یہ وہ عظیم ‏تبدیلی ہے جو عظیم الشان امام خمینی نے ملکی سطح پر پیدا کی۔ امام خامنہ ای
رہبر کبیر امام خمینی کی 34 ویں برسی کے پروگرام میں آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی شرکت اور خطاب

رہبر کبیر امام خمینی کی 34 ویں برسی کے پروگرام میں آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی شرکت اور خطاب

امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی چونتیسویں برسی کے موقع پر آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا خطاب۔
عمان کے سلطان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات پر ایک نظر

عمان کے سلطان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات پر ایک نظر

عمان کے سلطان اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی ملکوں سے تعاون کی ایران کی پالیسیوں اور امت مسئلہ میں اتحاد یگانگت جیسے موضوعات پر روشنی ڈالی۔ امام خامنہ ای
نیشاپور اور سبزوار کے شہیدوں پر کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

نیشاپور اور سبزوار کے شہیدوں پر کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

ایران کے علاقوں نیشاپور اور سبزوار کے شہیدوں پر کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی کے ارکان نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔