معروف مفکر اور مصنف شہید مرتضی مطہری کے یوم شہادت پر منائے جانے والے یوم استاد کی مناسبت سے ملک کے اساتذہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کر رہے ہیں۔ یہ ملاقات حسینیہ امام خمینی میں جاری ہے۔
اس کی تفصیلی خبر کچھ دیر بعد...
...
امریکی عراق کے دوست نہیں ہیں۔ امریکی کسی کے دوست نہیں ہیں۔ وہ اپنے یورپی دوستوں تک کے وفادار نہیں ہیں، عراق میں ایک امریکی کی موجودگی بھی زیادہ ہے۔
امام خامنہ ای
29 اپریل 2023
...
ملک کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی پروڈکشن ہے اور پروڈکشن کی ریڑھ کی ہڈی لیبر ہے۔ ہمیں لیبر طبقے کو کمزور نہیں ہونے دینا چاہئے۔ پروڈکشن کے فروغ کا بڑا حصہ لیبروں پر منحصر ہے۔
امام خامنہ ای
29 اپریل 2023
...
دشمنوں نے لیبر برادری کو ایران کی حکومت کے خلاف اشتعال دلانے کی بڑی کوششیں کیں مگر ناکام رہے۔ بے شک مزدور طبقوں میں کچھ اعتراضات تھے اور وہ اعتراضات صحیح بھی تھے لیکن مزدور طبقے نے دشمن سے اپنا فاصلہ بنائے رکھا اور دشمن کو اعتراضات کا غلط فائدہ اٹھانے کا موقع نہیں دیا۔
امام خامنہ ای
29 ...
صیہونی حکومت کا بکھراؤ اور خاتمہ قریب ہے، یہ مزاحمت کی برکت کی وجہ سے ہے، یہ اس بات کی برکت کی وجہ سے ہے کہ فلسطینی جوان، اپنے دشمن کے ڈیٹرنس کو لگاتار کمزور کرنے اور نابود کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔
امام خامنہ ای
فلسطینی عوام کی اندرونی مزاحمت، اس پیشرفت کا اصل سبب ہے۔ یہ مزاحمت و استقامت جتنی زیادہ ہوگي، صیہونی حکومت اتنی ہی زیادہ کمزور ہوگي، اس کی کمزوریاں زیادہ نمایاں ہوتی جائيں گي۔
امام خامنہ ای