زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
جوانوں کو اللہ کی مدد

جوانوں کو اللہ کی مدد

اے پروردگار! جس طرح تو نے اپنے خالص بندوں کی نصرت کا وعدہ کیا ہے اسی طرح ایرانی قوم کو مکمل نصرت عطا کر۔ اے پروردگار! ہمارے نوجوانوں کی دستگیری کر۔ امام خامنہ ای
اللہ کی مرضی کے مطابق عمل میں کامیابی

اللہ کی مرضی کے مطابق عمل میں کامیابی

اے پروردگار! محمد و آل محمد کے طفیل ہمیں، جو ملک کے کسی بھی گوشے میں اور ملک کے کسی بھی خطے میں ہیں، یہ توفیق عطا کرکہ تیری مرضی و خوشنودی کے مطابق عمل کریں۔ امام خامنہ ای
آپ سے محبت کرتا ہوں، آپ کے لیے دعا کروں گا

آپ سے محبت کرتا ہوں، آپ کے لیے دعا کروں گا

وقت ختم ہو گيا لیکن باتیں بہت ہیں، ہم آپ کو چاہتے ہیں، آپ کے لیے دعا کریں گے۔
جنگ کی آگ بھڑکانے میں بڑی طاقتوں کا ہاتھ ہے

جنگ کی آگ بھڑکانے میں بڑی طاقتوں کا ہاتھ ہے

دنیا کی ہر جنگ افروزی میں بڑی طاقتیں ملوث ہیں۔ آج یوکرین، شام، لیبیا اور سوڈان کی جنگ کے منصوبہ ساز کون ہیں؟ سامراج کے افراد ہیں جو تصادم شروع کرواتے ہیں کہ اس کا فائدہ کسی اور جگہ حاصل کریں۔ امریکہ نے اسی طرح عراق و افغانستان میں جنگ شروع کی تھی۔     امام خامنہ ای 16 اپریل 2023 ...
اللہ کے خصوصی فضل و کرم کی درخواست

اللہ کے خصوصی فضل و کرم کی درخواست

اے پروردگار! تجھے واسطہ ہے محمد و آل محمد کا اس مبارک مہینے کے آخری ایام میں پوری ایرانی قوم پر لطف و رحمت کر۔ ان راتوں میں دعا کے لیے بلند ہونے والے ہاتھوں، خاص طور پر عزیز نوجوانوں کے ان ہاتھوں کو پر کر دے۔ امام خامنہ ای
فلسطین زندہ ہے

فلسطین زندہ ہے

فلسطین ثابت کر رہا ہے کہ بحمد اللہ زندہ ہے۔ فلسطین زندہ ہے۔ امریکی پالیسیوں اور امریکا کے پٹھوؤں کی پالیسیوں کے برخلاف، جو چاہتے تھے کہ مسئلہ فلسطین بھلا دیا جائے۔ امام خامنہ ای
دشمن کی شکست کا یقین رکھیں اور اس کی طرف سے غافل نہ ہوں

دشمن کی شکست کا یقین رکھیں اور اس کی طرف سے غافل نہ ہوں

دشمن کی شکست کا یقین رکھنے کے ساتھ ساتھ اس کی طرف سے غافل نہ ہونا بھی بہت اہم ہے۔ کسی بھی مرحلے پر دشمنوں کی عیاری اور سازشوں سے غافل نہیں ہونا چاہئے۔  امام خامنہ ای 16 اپریل 202 ...
مغفرت الہی سے محروم نہ ہونا

مغفرت الہی سے محروم نہ ہونا

اے پروردگار! ہمیں مخلصانہ کوشش اور کام میں کامیاب کر۔ اے پروردگار! تجھے واسطہ ہے محمد و آل محمد کا، اپنی خوشنودی کے اسباب ہمیں عطا کر۔ اس مبارک مہینے میں ہمیں اپنی رحمت و مغفرت سے محروم نہ کر۔ امام خامنہ ای
قرآن کے مطابق دفاعی آمادگي اللہ کا فرمان

قرآن کے مطابق دفاعی آمادگي اللہ کا فرمان

قرآن کریم کے مطابق دائمی دفاعی آمادگی اللہ کا فرمان اور اللہ کے دشمنوں اور ملت کے دشمنوں کی خوف زدگی کا باعث بھی ہے۔ ملک کے خلاف خطرات کبھی بھی پوری طرح ختم نہیں ہوتے اس لئے مسلح فورسز کو چاہئے کہ جہاں تک ممکن ہو مختلف پہلوؤں سے اپنی آمادگی بڑھاتی رہیں۔ امام خامنہ ای 16 اپریل 2023 ...