زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
صیہونی حکومت کی مفلوک الحالی کی بنیادی وجہ

صیہونی حکومت کی مفلوک الحالی کی بنیادی وجہ

فلسطین کے عوام کی داخلی مزاحمت اس پیشرفت کی بنیاد ہے۔ جیسے جیسے یہ مزاحمت بڑھتی جائے گی صیہونی حکومت کمزور ہوگی اور اس کے بحران طشت از بام ہوتے جائیں گے۔ آج صیہونی حکومت کی جو مفلوک الحالی نظر آتی ہے وہ فلسطینی نوجوانوں کی استقامت کا نتیجہ ہے۔ امام خامنہ ای 22 اپریل 2023 ...
 نئي چال کا توڑ

نئي چال کا توڑ

ہمیں دشمن کی چال اور اس کی اسٹریٹیجی کی شناخت کے سلسلے میں اپ ٹو ڈیٹ رہنا چاہیے۔ آپ نے آج تک دشمن کو شکست دی ہے، اس کے بعد بھی اللہ کی مدد اور نصرت سے دشمن کو دھول چٹائيں گے۔ امام خامنہ ای
شہید سلیمانی نے مزاحمت کے جذبے کو دوبارہ زندہ کر دیا

شہید سلیمانی نے مزاحمت کے جذبے کو دوبارہ زندہ کر دیا

شہید قاسم سلیمانی نے مزاحتمی محاذ میں ایک تازہ روح پھونک دی، اس کے سامنے ایک نیا راستہ کھول دیا۔ انھوں نے مزاحمت کو زندہ کیا، حیات نو عطا کی، یہ مزاحمت داخلی وسائل پر منحصر تھی، مقدس دفاع کے برسوں کے ان کے تجربوں پر مبنی تھی۔ امام خامنہ ای
اللہ کی بارگاہ میں گڑگڑانے اور جہاد کا مہینہ

اللہ کی بارگاہ میں گڑگڑانے اور جہاد کا مہینہ

ماہ رمضان اللہ کی بارگاہ میں گڑگڑانے کا مہینہ بھی ہے اور جہاد کا مہینہ بھی ہے۔ صدر اسلام میں جنگ بدر اور فتح مکہ ماہ رمضان میں تھی۔ حالیہ برسوں میں یوم قدس ملت ایران کی جدوجہد کا دن رہا اور اس سال بحمد اللہ وسیع سطح پر دیگر اقوام نے بھی اس میں ساتھ دیا۔    امام خامنہ ای 22 اپریل 2023
توفیقات خداوندی اور الطاف الہیہ

توفیقات خداوندی اور الطاف الہیہ

ایران کے مومن عوام نے شب قدر (بیداری اور عبادتوں میں) بسر کرنے کے بعد اگلے دن روزے کے عالم میں پورے ملک میں یوم قدس کی پرشکوہ اور عظیم ریلیاں نکالیں اور ثابت کر دیا کہ یہ سب توفیقات و الطاف الہیہ ہیں۔  امام خامنہ ای 22 اپریل 2023 ...
روئے زمین پر تمام مومنین و مسلمین کو عید سعید فطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

روئے زمین پر تمام مومنین و مسلمین کو عید سعید فطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

تمام مومنین و مسلمین کو رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے عید سعید فطر کی مبارکباد۔
پوری ایرانی قوم اور امت مسلمہ کو عید فطر کی مبارکباد

پوری ایرانی قوم اور امت مسلمہ کو عید فطر کی مبارکباد

میں عید سعید فطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں آپ تمام عزیز نمازیوں کو، پوری ایرانی قوم کو اور پوری امت مسلمہ کو۔ امام خامنہ ای
سعادت اور افتخار آمیز مستقبل

سعادت اور افتخار آمیز مستقبل

اے پروردگار! ہمارے ملک اور ہماری قوم کا مستقبل افتخار آمیز اور سعادت و خوشبختی کی شیرینی کے ساتھ قرار دے۔ امام خامنہ ای