زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
شرمناک خاموشی

شرمناک خاموشی

کیوں دسیوں لاکھ فلسطینی، ستّر سال سے اپنے گھر اور وطن سے دور رہیں اور جلاوطنی کی زندگي گزاریں؟ اور کیوں مسلمانوں کے پہلے قبلے، بیت المقدس کی اہانت ہوتی رہے؟ نام نہاد اقوام متحدہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہیں کر رہی ہے اور نام نہاد انسانی حقوق کے ادارے مر چکے ہیں۔ امام خامنہ ای
غفلت کی نیند سے بیداری

غفلت کی نیند سے بیداری

اے پروردگار! تجھے محمد و آل محمد کا واسطہ ہم سب کو غفلت کی نیند سے بیدار کر دے۔ پالنے والے! شرپسندوں اور جارح قوتوں کی دست برد سے مسلم اقوام اور اسلامی ملکوں کو محفوظ رکھ۔ امام خامنہ ای
اے میرے ایران! اے میری جان سے زیادہ عزیز ایران، سلام

اے میرے ایران! اے میری جان سے زیادہ عزیز ایران، سلام

رہبر انقلاب اسلامی سے شاعروں کی ملاقات کے دوران ہندوستان کے فارسی گو ہندو شاعر بلرام شکلا اپنے اشعار پڑھتے ہوئے۔
حق کے محاذ کی فتحیابی میں مدد

حق کے محاذ کی فتحیابی میں مدد

اے پروردگار! ہم میں سے ہر ایک کو، ہماری استطاعت کے مطابق، ہماری پوزیشن کے مطابق اور اس کردار کے مطابق جو ہم ادا کر سکتے ہیں، باطل محاذ پر حق کے محاذ کی فتحیابی میں مدد کر۔ امام خامنہ ای
صیہونزم کے کینسر کے خلاف آواز

صیہونزم کے کینسر کے خلاف آواز

یوم قدس حق و باطل کی صف بندی، ظلم کے مقابلے میں عدل کی صف بندی کی عکاسی کرتا ہے۔ یوم قدس صرف فلسطین کا دن نہیں ہے، یہ امت اسلامی کا دن ہے۔ یہ صیہونزم کے اس مہلک کینسر کے خلاف مسلمانوں کی بلند آواز کا دن ہے جو غاصب جارحین، مداخلت کرنے والوں اور سامراجی طاقتوں کے ذریعے امت مسلمہ کی جان کے پیچھے لگا دی...
لوگوں کی عمومی ہدایت

لوگوں کی عمومی ہدایت

اے پروردگار! ہمیں اس راہ کی، جو ایرانی قوم کی عمومی ہدایت پر منتج ہو اور عالم اسلامی کی سرفرازی کا باعث ہو، ہدایت کر۔ ہم جو کام انجام دے رہے ہیں اس میں ہمیں خلوص عطا کر۔ امام خامنہ ای
فلسطین زندہ ہے اور جہاد جاری رکھے گا۔

فلسطین زندہ ہے اور جہاد جاری رکھے گا۔

فلسطینی عوام کو یہ فخر حاصل ہے کہ خداوند عالم نے اس پر احسان کیا اور اس مقدس سرزمین اور مسجد الاقصی کے دفاع کی عظیم ذمہ داری اس کے کندھوں پر رکھی۔ امام خامنہ ای
بڑی آرزوئيں پوری کرنے کی طاقت

بڑی آرزوئيں پوری کرنے کی طاقت

اے پالنے والے ایرانی قوم کی پیشرفت کی سچی نیتوں اور عاشق دلوں، حقیقت کے عاشقوں کو ان کی امنگوں اور بڑی آرزؤوں کی تکمیل کی طاقت عطا کر۔ امام خامنہ ای