زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
شب قدر کی اہمیت سمجھیے

شب قدر کی اہمیت سمجھیے

آج کی رات کی، جو شب قدر ہے، اہمیت سمجھیے۔ مسلمانوں کی عمومی مشکلات، ملک کے مسائل، اپنے ذاتی مسائل اور دوستوں اور بھائيوں کی مشکلات کو اپنے خدا کے سامنے پیش کیجیے۔ حضرت ولی عصر ارواحنا فداہ سے دلی رابطہ کیجیے، خدا کے گھر – مسجد – میں جائيے اور امام زمانہ کی برکت سے خداوند متعال سے اپنی دعاؤں کی قبولی...
انحراف سے حفاظت

انحراف سے حفاظت

اے پروردگارا! اسلامی نظام کی امنگوں کی عمارت تعمیر کرنے کی راہ میں ہمارے عزیز نوجوانوں کی مدد کر۔ پالنے والے! ہمیں کج روی اور انحرافوں سے محفوظ رکھ۔ امام خامنہ ای 
شہداء کی یادوں کی بقا

شہداء کی یادوں کی بقا

اے پروردگار! محمد و آل محمد کے صدقے میں مسلط کردہ جنگ کے عزیز شہیدوں کی پاکیزہ روحوں کو اپنے اولیا کے ساتھ محشور کر۔ پالنے والے! ان عزیزوں اور ایثار کرنے والوں کی یادوں کو ہمارے ذہنوں میں اور ہماری تاریخ میں ہمیشہ باقی رکھ۔ امام خامنہ ای
امیر المومنین کی عملی پیروی

امیر المومنین کی عملی پیروی

دنیا کے لوگ جتنا امیرالمومنین کے انصاف، شجاعت اور ظلم سے مقابلے کو پسند کرتے ہیں، عملی میدان میں خود کو بھی ان خصوصیات سے اتنا ہی قریب کرتے – چاہے ایک قدم ہی سہی – تو دنیا گلستان بن جاتی۔ امام خامنہ ای 31/12/1999   ...
شبہائے قدر کی برکتیں

شبہائے قدر کی برکتیں

اے پروردگار! ان دنوں اور ان راتوں کی برکت کا واسطہ، امیر المومنین علیہ الصلاۃ و السلام کے پاکیزہ خون کی برکت کا واسطہ، ہماری قوم کو روز بروز حقیقی سعادت و سربلندی کے قریب کردے۔ امام خامنہ ای
اسلام کے دشمنوں کی سرکوبی

اسلام کے دشمنوں کی سرکوبی

پالنے والے! ہمارے بھائیوں کو، چاہے وہ دنیا میں جہاں بھی ہیں، کامیاب کر دے۔ اے پروردگار! دشمنان اسلام کو اور مسلم اقوام کے دشمنوں کو، چاہے وہ دنیا میں جہاں کہیں بھی ہیں، ذلیل اور پسپا کردے۔ امام خامنہ ای 
مغرب کو عورتوں کے حقوق کی طرفداری کا دعوی زیب نہیں دیتا

مغرب کو عورتوں کے حقوق کی طرفداری کا دعوی زیب نہیں دیتا

مغرب کو ایرانی خواتین سے قطعی ہمدردی نہیں بلکہ وہ کینہ رکھتے ہیں۔ کیونکہ اگر خواتین کا تعاون نہ ہوتا تو اسلامی انقلاب ہرگز کامیاب نہ ہو پاتا۔   واقعی مغرب کو عورتوں کے حقوق کی طرفداری کا دعوی زیب نہیں دیتا۔ آج بھی مغربی ملکوں میں عورتیں بڑی اہم مشکلات سے گزر رہی ہیں۔ امام خامنہ ای 5 اپ...
جنگ یوکرین سے امریکہ منافع کما رہا ہے

جنگ یوکرین سے امریکہ منافع کما رہا ہے

یوکرین کی جنگ کی آگ امریکہ نے بھڑکائی۔ اس جنگ کے نتیجے میں امریکہ کے یورپ اتحادی بتدریج اس سے دور ہو رہے ہیں اور فاصلہ بڑھتا جا رہا ہے۔ کیونکہ یورپی ممالک تو اس جنگ کا خمیازہ بھگت رہے ہیں اور امریکہ اس سے منافع کما رہا ہے۔   امام خامنہ ای 4 اپریل 2023 ...
حضرت فاطمہ (ع) کے ساتھ محشور ہونے کا شرف

حضرت فاطمہ (ع) کے ساتھ محشور ہونے کا شرف

اے پروردگار! تجھے حضرت فاطمہ زہرا کے حق کا واسطہ، ہمیں فاطمی زندہ رکھ اور فاطمی حالت میں موت عطا کر۔ اے پروردگار! تجھے محمد و آل محمد کا واسطہ ہمیں فاطمی محشور کر۔ امام خامنہ ای
اوباما کا امریکہ بش سے اور اب بائيڈن کا امریکہ ٹرمپ سے کمزور ہے

اوباما کا امریکہ بش سے اور اب بائيڈن کا امریکہ ٹرمپ سے کمزور ہے

اوباما کا امریکہ بش کے امریکہ کی نسبت کمزور تھا۔ ٹرمپ کا امریکہ اوباما کے امریکہ سے زیادہ کمزور تھا۔ بائيڈن کا امریکہ ٹرمپ کے امریکہ سے بھی زیادہ کمزور ہے۔   امام خامنہ ای 4 اپریل 2023 ...