اے پروردگار! تجھے محمد و آل محمد کا واسطہ! عالم اسلام کو اس کے مفادات سے آشنا کر دے اور مسلمان عوام، امت مسلمہ، مسلم اقوام اور مسلم حکام کی ترقی و مصلحت کی راہ کی جانب ہدایت کر۔
امریکا کے اندر دو تین سال پہلے الیکشن کے مسئلے پر دو الگ الگ دھڑے پیدا ہو گئے تھے، یہ دو دھڑے پوری شدت سے اب بھی باقی ہیں، یہ کمزوری ہی تو ہے!
امام خامنہ ای
امریکہ کمزور ہوتا جا رہا ہے۔ امریکہ، لاطینی امریکہ کو اپنا بیک یارڈ تصور کرتا تھا۔ آج لاطینی امریکہ کے متعدد ممالک میں امریکہ مخالف حکومتیں اقتدار میں ہیں۔
امام خامنہ ای
4 اپریل 2023
...
ان کے خود کے حکام لگاتار اور مسلسل انتباہ دے رہے ہیں کہ عنقریب ہی شیرازہ بکھر جائے گا۔ ہم نے کہا تھا بیس سال پچیس سال ... لیکن ان کو تو (مٹ جانے کی) اور بھی جلدی پڑی ہے۔
امام خامنہ ای
اے پروردگارا! ایرانی قوم پر اپنی نصرت نازل کر۔ پالنے والے! اپنی نصرت امت اسلامیہ پر نازل کر۔ اے پروردگار! دنیائے اسلام میں فتنہ پھیلانے والوں کو ذلیل و خوار کر دے۔
امام خامنہ ای
اے پروردگار! محمد و آل محمد کا صدقہ ان عوام کی حاجات کو، جنھوں نے دعا و مناجات کی نشسشتوں میں دعائیں مانگیں یا دل ہی دل میں دعائیں مانگیں، اپنے لطف و کرم سے روا فرما۔
امام خامنہ ای