بعض ملکوں نے ڈالر پر انحصار کرنا چھوڑ دیا تو ان کی حالت بہتر ہو گئی۔ جو ممالک مغرب کی پابندیوں کا نشانہ بنے ان کا رابطہ سوئیفٹ سے کٹ گیا جو ایک مغربی نیٹ ورک ہے۔ انہوں نے ڈالر کو کنارے رکھا اور مقامی کرنسی میں کاروبار شروع کیا، ان کے حالات بہتر ہو گئے، یہ ہمیں بھی کرنا چاہئے۔
امام خامنہ ای
21 ما...
آپ کون سے ایسے ملک اور انقلاب کو جانتے ہیں جو دنیا کے ملکوں کے شدید حملوں کے سامنے برسوں ثابت قدمی سے ڈٹا رہا؟ ملت ایران دشمن کی سازشوں جیسے بغاوت، پابندیوں اور تشہیراتی حملوں کے طویل سلسلے کے سامنے مضبوطی سے کھڑی ہے۔
امام خامنہ ای
21 مارچ 2023
...
آغاز سال پر ایرانی نوروز اور اس موسم بہاراں کی عید کے تعلق سے کچھ نکات ہیں۔ ایک نکتہ اس قومی و ملّی عید کے ذکر و دعا و مناجات و روحانیت سے آمیختہ ہونا ہے۔
امام خامنہ ای
...
اے اللہ حضرت علی بن موسیٰ پر درود بھیج جو صاحب رضا، پسندیدہ، امام، پارسا، پاکیزہ ہیں اور ہر اس چیز پر تیری حجت ہیں جو زمین پر اور زمین کے نیچے ہے۔
امام خامنہ ای