زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
انسان کی پرواز میں رکاوٹ

انسان کی پرواز میں رکاوٹ

دعائے ابو حمزہ ثمالی میں، امام زین العابدین علیہ السلام، خداوند عالم سے عرض کرتے ہیں: "فَرِّق بَينِى وَ بَينَ ذَنبِىَ المانِعَ عَن لُزومِ طاعَتِك" یعنی اے میرے پروردگار! میرے اور اس گناہ کے درمیان دوری پیدا کر دے جو مجھے تیری اطاعت پر قائم نہیں رہنے دیتا۔  اس سے پتہ چلتا ہے کہ گناہ، گناہ کے مع...
روزہ انسان کو اس کی توانائی سے آگاہ کرتا ہے

روزہ انسان کو اس کی توانائی سے آگاہ کرتا ہے

روزہ انسان کو اس کی توانائی سے آگاہ کرتا ہے 
نفس کا محاسبہ

نفس کا محاسبہ

نفس کا محاسبہ، بہت اچھی چیز ہے۔ انسان کو اپنا محاسبہ کرنا چاہیے، پھر ایک ایک کرکے گناہوں کو کم کرنا چاہیے۔  ہمیں بعض گناہوں کی عادت پڑ گئي ہے، کبھی کبھی انسان کو پانچ، چھے، دس گناہوں کی عادت ہو جاتی ہے تو ہمیں ایک ایک کرکے انھیں چھوڑنے کے لیے کمر کس لینی چاہیے، ان کمزور پہلوؤں کو بتدریج کم ک...
رمضان کا مبارک مہینہ  خطرناک بیماریوں کے علاج کا موقع

رمضان کا مبارک مہینہ خطرناک بیماریوں کے علاج کا موقع

رمضان کا مبارک مہینہ، خطرناک ذہنی، نفسیاتی اور روحانی بیماریوں کے علاج کا موقع ہے۔
شفا بخش اخلاقی دوائیں

شفا بخش اخلاقی دوائیں

مکارم الاخلاق کی بڑی عظیم دعا، جو صحیفۂ سجادیہ کی بیسویں دعا ہے، کثرت سے پڑھیے اور دیکھیے کہ امام زین العابدین علیہ السلام نے اس دعا میں اللہ سے جن چیزوں کی درخواست کی ہے، وہ کیا ہیں۔ ہمیں ائمہ کے الفاظ سے، صحیفۂ سجادیہ کی دعاؤں سے، ان شفا بخش دواؤں سے، جو ہمیں اخلاقی بیماریوں سے شفا دے سکتی ہی...
ماہ رمضان میں  کون سا عمل افضل ہے؟

ماہ رمضان میں کون سا عمل افضل ہے؟

ماہ رمضان میں  کون سا عمل افضل ہے؟
ہمیں ایران میں 1 کروڑ حافظ #قرآن تیار کرنے ہیں۔

ہمیں ایران میں 1 کروڑ حافظ #قرآن تیار کرنے ہیں۔

اس کا راستہ یہ ہے کہ ہمارے بچے قرآن کی وادی میں اتریں۔ بچے میدان میں اتر پڑے تو مشن ممکن ہو جائے گا۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ یہ کام مسجدوں میں انجام پائے۔ ہر مسجد قرآنی مرکز میں تبدیل ہو جائے۔ امام خامنہ ای، ۳ اپریل ۲۰۲۲ ...
تقوی، رمضان کا پھل

تقوی، رمضان کا پھل

ماہ رمضان کا سب سے اہم پھل تقوی ہے؛ "وہ ہاتھ جو  لگام سنبھالے" تقوی کا مطلب یہی ہے۔ کبھی دوسروں کی لگام ہم صحیح طریقے سے ہاتھ میں لے سکتے ہیں۔ اگر ہم اپنی لگام ہاتھ میں لے سکیں، اپنے آپ کو حیوانیت اور  وحشی پن اور اللہ کی مقرر کردہ ریڈ لائنوں کو عبور کرنے سے روک سکیں تو یہ بڑا ہنر ہے۔ تقوی یعنی صراط مستقیم پر چلتے ہوئے اپنی نگرانی۔   امام خامنہ ای
ماہ رمضان میں قرآنی تعلیم

ماہ رمضان میں قرآنی تعلیم

بعض لوگ ماہ رمضان میں روزہ رکھنے کے علاوہ، اپنی قرآنی تعلیم بھی اعلی سطح پر پوری کرتے ہیں۔  
قرآن کو بار بار پڑھنا چاہئے۔

قرآن کو بار بار پڑھنا چاہئے۔

شروع سے آخر تک۔ مسلسل اور پے در پے۔ قرآن پیغمبر کا معجزہ ہے۔ پیغمبر کا دین #ابدی ہے تو آپ کا معجزہ بھی ابدی ہونا چاہئے۔ یعنی تاریخ کے ہر دور میں انسان زندگی کے لئے ضروری تعلیمات قرآن سے حاصل کر سکتا ہے۔ امام خامنہ ای، ۳ اپریل ۲۰۲۲   ...