زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
آپ اپنا کام کرتے رہئے۔

آپ اپنا کام کرتے رہئے۔

حکومتی عہدیداران اپنے منصوبوں کے سلسلے میں ہرگز ایٹمی مذاکرات کے نتیجے کا انتظار نہ کریں، اپنا کام جاری رکھیں۔ ایسا نہ ہو کہ اگر مذاکرات کا نتیجہ مثبت، نیم مثبت یا منفی رہا تو آپ کے پروگرام میں کوئی رکاوٹ پیدا ہو جائے۔ آپ اپنا کام کرتے رہئے۔ امام خامنہ ای ۱۲ اپریل ۲۰۲۲ ...
تلاوت قرآن

تلاوت قرآن

روزے کی حالت میں یا روزہ رکھنے کی وجہ سے پدا ہونے والی نورانیت کی حالت میں، رات کو اور آدھی رات کو قرآن مجید کی تلاوت، قرآن مجید سے انس اور خداوند عالم سے ہمکلام ہونے کا ایک الگ ہی لطف ہے، ایک الگ ہی مفہوم ہے۔وہ چیز جو انسان، قرآن مجید کی اس طرح کی تلاوت میں حاصل کرتا ہے وہ عام تلاوت میں حاصل نہیں کر سکتا۔  امام خامنہ ای 14 ستمبر 2022
خداوند عالم  کی جانب اپنی عقیدت کا ہاتھ بڑھائيں

خداوند عالم کی جانب اپنی عقیدت کا ہاتھ بڑھائيں

خداوند عالم  کی جانب اپنی عقیدت کا ہاتھ بڑھائيں
ایٹمی_ڈیل کے مسئلے میں امریکیوں نے وعدہ شکنی کی

ایٹمی_ڈیل کے مسئلے میں امریکیوں نے وعدہ شکنی کی

#ایٹمی_ڈیل کے مسئلے میں امریکیوں نے وعدہ شکنی کی اور اب اسی وعدہ شکنی میں الجھ کر رہ گئے ہیں، اتفاق سے وہ بند گلی میں پہنچ گئے ہیں۔ جبکہ اسلامی جمہوریہ ایسی صورت حال سے دوچار نہیں ہوئی۔ امام خامنہ ای ۱۲ اپریل ۲۰۲۲ ...
دعا کی قیمت

دعا کی قیمت

ان راتوں میں سحر کے وقت کی جو دعائیں ہیں، راتوں کی دعائيں ہیں، شبہائے قدر کی مخصوص دعائیں ہیں یا ان راتوں سے مخصوص نہیں بھی ہیں بلکہ ساری راتوں کی دعائيں ہیں، یہ سب بڑی قیمتی ہیں۔  ان دعاؤں میں معرفت کا جو خزانہ ہے، اس کے علاوہ ان دعاؤں کو پڑھتے ہوئے انسان میں خضوع و خشوع کا جو احساس پیدا ہوتا...
دل تو مقام پروردگار ہے، نور کی جگہ ہے۔

دل تو مقام پروردگار ہے، نور کی جگہ ہے۔

دل تو مقام پروردگار ہے، نور کی جگہ ہے۔
حضرت خدیجہ بارہ اماموں کی ماں

حضرت خدیجہ بارہ اماموں کی ماں

 حضرت خدیجہ در حقیقت بارہ اماموں کی ماں ہیں۔آپ امیر المومنین علیہ السلام کی بھی ماں ہیں۔آپ نے کئی سال اپنی آغوش میں امیر المومنین کو پالا۔ امام خامنہ ای
 9 مئی 2016 ...
قرآنی ہدایت

قرآنی ہدایت

میرے عزیزو! قرآن مجید سے زیادہ سے زیادہ انس و آشنائي پیدا کیجیے۔ اگر ہمیں ذکر الہی اور تقوی حاصل ہو جائے تو پھر قرآنی ہدایت بھی ہمارے لیے زیادہ آسان ہو جائے گي۔  کیونکہ ''ھدی للمتقین" جب تقوی ہوگا تو ہدایت یقینی ہے۔ہدایت، متقین کے لیے ہے۔ تقوی جتنا بڑھتا جائے گا، ہدایت اتنی ہی واضح اور اعلی ہو...
رمضان کے مہینے میں بڑی حاجتوں کو طلب کیجیے

رمضان کے مہینے میں بڑی حاجتوں کو طلب کیجیے

رمضان کے مہینے میں بڑی حاجتوں کو طلب کیجیے۔