زیر سرویس 1: 
زیر سرویس 2: 
زیر سرویس 3: 
زیر سرویس 4: 
گناہوں کے پردے ہٹانا

گناہوں کے پردے ہٹانا

استغفار اگر صحیح طریقے سے انجام پائے تو انسان کے لیے اللہ کی برکتوں کا دروازہ کھول دیتا ہے۔ ایک انسان اور ایک انسانی معاشرے کو الطاف الہی سے جس چیز کی بھی ضرورت ہے، اس کا راستہ ان گناہوں کی وجہ سے بند ہو جاتا ہے جو ہم انجام دیتے ہیں۔ گناہ، ہمارے اور خداوند عالم کے لطف و کرم کے درمیان پردہ بن جاتا ہے...
روزے کی شرط، نیت ہے۔

روزے کی شرط، نیت ہے۔

ترک غذا کو خدا کے لیے، خدا کی راہ میں اور خدا کے حکم کی تعمیل کے لیے انجام دینا۔ ...
قرآن کی گہرائیوں اور باطنی حقائق سے کسب فیض تدبر، تعلم اور تفکر سے ہی ممکن ہے۔

قرآن کی گہرائیوں اور باطنی حقائق سے کسب فیض تدبر، تعلم اور تفکر سے ہی ممکن ہے۔

البتہ اس کی ایک شرط بھی ہے دل کی پاکیزگی اور یہ آپ نوجوانوں کے لئے اس حقیر جیسے افراد کے مقابلے میں آسان ہے۔ امام خامنہ ای، ۳ اپریل ۲۰۲۲ ...
توبہ کا مہینہ

توبہ کا مہینہ

رمضان توبہ و انابہ کا مہیہ ہے۔ توبہ کا مطلب ہے اس غلط راستے سے واپسی جس پر ہم اپنے گناہوں کے باعث اور اپنی غفلتوں کے باعث چل پڑے ہیں۔  انابہ کا مطلب یہ ہے کہ ہم حال اور آئندہ کے لیے خداوند متعال کی طرف متوجہ رہیں۔  کہا گيا ہے کہ توبہ اور انابہ میں یہ فرق ہے کہ توبہ، ماضی سے متعلق ہے جبکہ...
رمضان کا مہینہ، ضیافت خدا کا مہینہ ہے

رمضان کا مہینہ، ضیافت خدا کا مہینہ ہے

اس مہینے میں، خداوند عالم کی جانب سے اپنے بندوں کی ضیافت، جو ایک روحانی ضیافت ہے۔ 
اللہ سے مضبوط رشتہ 

اللہ سے مضبوط رشتہ 

رمضان کا ماحول شادابی، معنویت، صدق اور اخلاص کا ماحول ہے۔ ہمیں اس ماحول سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنی چاہیے۔ اسی طرح خداوند عالم سے ہمارا جو قلبی رابطہ ہے، روحانی رشتہ ہے، ذاتی رابطہ ہے، اسے بھی رمضان کے ان دنوں میں زیادہ مضبوط بنانا چاہیے کہ ہر انسان کے لیے سب سے بڑا اور سب سے برتر فائدہ اور نفع، اس رابطے کی تقویت ہے۔     امام خامنہ ای 2 جولائی 2014
جب ہم قرآن پڑھتے ہیں تو گویا اللہ ہم سے کلام کرتا ہے۔

جب ہم قرآن پڑھتے ہیں تو گویا اللہ ہم سے کلام کرتا ہے۔

  یہ گفتگو صرف ماضی اور قرآنی قصوں کے بارے میں نہیں ہے بلکہ ہمارے موجودہ حالات سے متعلق ہے جو اس خاص زبان میں انجام پاتی ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ ہم اپنا راستہ تلاش کر لیں۔ امام خامنہ ای، ۰۳ اپریل ۲۰۲۲   ...
رمضان، توبہ اور انابۃ کا مہینہ ہے۔

رمضان، توبہ اور انابۃ کا مہینہ ہے۔

رمضان، توبہ اور انابۃ کا مہینہ ہے۔
ماہ رمضان ضیافت الہی اور رحمت خداوندی کی بیکراں وسعتوں کا مہینہ ہے۔

ماہ رمضان ضیافت الہی اور رحمت خداوندی کی بیکراں وسعتوں کا مہینہ ہے۔

اگر آپ سب بہترین انداز میں اس مہمانی میں شریک ہوئے تو اللہ آپ کو کیا دے گا؟ اللہ کی مہمان نوازی ہے تقرب پروردگار کا موقع فراہم کرنا اور اس سے بڑی کوئی چیز نہیں۔  امام خامنہ ای، ۰۳ اپریل ۲۰۲۲ ...
نجات کا مہینہ

نجات کا مہینہ

رمضان کے مہینے کو 'مبارک' قرار دیا گيا ہے۔ اس ماہ کے مبارک ہونے کی وجہ یہ ہے کہ یہ جہنم سے نجات اور جنت میں داخلے کا راستہ ہے۔ ہم ماہ رمضان کے پہلے دن کی دعا میں پڑھتے ہیں: وَ ھذا شَھرُ العِتقِ مِنَ النّارِ وَ الفَوزِ بِالجَنَّۃ. آگ اور دوزخ اور اسی طرح بہشت اور نعیم الہی، اسی دنیا میں موجود ہے۔ جو ...